اسلوب اور انداز اتنا ھقیقی کہ بلکل کہانی کا حصہ ہی ہوگے اور ایک لمحہ بھی نطر الفاظوں سے دور نہ ہو سکی کہ اچانک یہ قسط مکمل ہو گی اپکی تحریر کا جواب نہین لطف اگیا
کہانی میں الفاظ پر بہت مظبوط گرفت ہے اور عمدہ طریقہ سے کہانی کی اٹھان کو برقرار رکھتے ہوئے کسی بھی جانب رخ موڑ کر چار چاند لگا دیتے ہو تعریف کے قابل ہے
بہت اچھی کاوش
ہے رومانس کے ساتھ ایکشن اور سسپنس کو بہترین طریقہ سے یکجا کرنا کہ کہانی کاٹیمپو بھی برقرار رہے اور پڑھنے والوں دلچسپی بنی رہے بڑے دل گردے کا کام ہے جس میں آپ کامیاب رہے بجا طور پر تعریف کے قابل ہیں